جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

’’دل اور جگر کے امراض کیلئے یہ سستا ترین پھل کھالیں ‘‘ فائدہ ایسا کہ آپ ابھی لینے دوڑ پڑیں گے

datetime 12  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گرمیوں کا پھل تربوز جسمانی صحت کیلئے اچھا ہے بلکہ اس سے موسم گرما میں پیاس کو کم کرنے اور جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ تربوز دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے جبکہ اس میں وٹامن اے، بی اور وٹامن سی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ تربوز میں فائبر، پوٹاشیم اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تربوز میں موجود وٹامنز جگر کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تربوز میں92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے اور اس کا زیادہ استعمال چربی کم کرنے اور موٹاپے پر قابو پانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ تربوز کے بیج جلد، شوگر اور دل کیلئے بے حد مفید ہیں یہ دل میں خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے اور دل کے پٹھوں کو طاقت دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرمیوں کا پھل تربوز قدرت کی جانب سے انسان کیلئے کسی عطیہ سے کم نہیں ہے اور اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…