’’سیب کھانے سے موت واقعہ ہو سکتی ہے‘‘ سیب کے کس حصے میں خطرناک سائنائڈ زہر ہوتا ہے؟

9  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سیب کے بیج میں بھی کڑوے بادام کی طرح سائنائیڈ زہر ہوتا ہے لیکن یہ زہر انتہائی معمولی مقدار میں ہوتا ہے۔سیب کے بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے ،

اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں لیکن اگر بیجوں کو چبا لیا جائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے ، اگر بہت زیادہ بیج کھا لئے جائیں تو یہ انتہائی مہلک ہو سکتا ہے لیکن کم بیجوں کی صورت میں سائنائڈ کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…