دھیمی آنچ پر پکا ہوا کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ بھی روز کھانے لگیں گے
اسلام آباد (زمانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری ’’الزائمر‘‘سے بچا جاسکتا ہے۔ الزائمر سے متعلق جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے اکاہن اسکول آف میڈیسن سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین ویجنگ سائی اور جیمی اریبیری کی… Continue 23reading دھیمی آنچ پر پکا ہوا کھانا کھانے سے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے ؟ جان کر آپ بھی روز کھانے لگیں گے











































