جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دنوں میں جسم کی فالتو چربی ختم کرنے کیلئےخالی پیٹ لہسن کے ساتھ بس یہ چیز ملا کر کھائیں ،

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں سے نجات کیلئے لہسن کو ڈاکٹر تریاق قرار دیتے ہیں تاہم اس سے آپ وزن بھی کم کر سکتے ہیں اور جسم کی فالتو چربی کو صرف چند دنوں میں ہی ختم کر سکتے ہیں ۔ بدھے جسم سے نجات کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں سے تنگ افراد کیلئے ہم یہاں لہسن کا ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے استعمال کر کے موٹاپے کے ہاتھوں تنگ افراد نہ صرف موٹاپے سے نجات حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اس نسخہ کے ذریعے

جسمانی کمزوری پر بھی قابو پا سکتے ہیں۔ہرین کے مطابق اگر لہسن کا بھر پور فائدہ اٹھانا ہے تو اسے کچا کھائیں کیونکہ پکانے سے اس کے فوائد ضائع ہو جاتے ہیں، لہسن کو پیس کر15منٹ تک پڑا رہنے دیں تاکہ اس میں موجود فوائد بہتر طریقے سے کام دکھا سکیں،خالی پیٹ کانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے، آپ چاہیں تو تین لسن کی توڑیاں پیس کر اس میں ایک چمچ شہد ملائیں اور ہر صرف صبح نہار منہ کھائیں اس سے آپ کا جسم توانائی کے ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہو جائےگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…