جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

عید پر گوشت کا زیادہ استعمال، بڑی تعداد میں شہریوں کے ساتھ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)عیدالاضحی کے موقعہ پر لوگوں کی بڑی تعداد نے ڈاکٹروں کے مشوروں کو نظر انداز اور ضبط کے تمام بندھن توڑتے ہوئے کلیجی، پائے، مغز اور گوشت کے مختلف چٹ پٹے کھانوں پر بھر پور طور ہاتھ صاف کیا۔عید پر اہل خانہ، عزیز واقارب اور دوستوں کے ساتھ باربی کیو کی خصوصی دعوتوں کا اہتمام کرکے گوشت کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔اس سے متعدد افراد بد ہضمی، سینے کی جلن، معدے کی تیزابیت،

بلند فشار خون اور دیگر امراض کے حملہ کا شکار ہو کر ہسپتالوں، کلینک، مطب اور ڈاکٹروں اور حکیموں کے پاس پہنچ گئے۔گوشت اور چٹ پٹے کھانوں سے معدے اور بلڈ پریشر کے مریض زیادہ متاثر ہوئے جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دل، بلڈ پریشر، ذیابیطس، معدے کے امراض میں مبتلا مریضوں احتیاط برتیں۔اس کے علاوہ صحت مند افراد بھی مصالحہ دار اور کولیسٹرول سے بھر پور کھانوں کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال سے احتیاط گریز کریں ۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…