اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

دل کی بیماریوں کا روحانی علاج، ایسا آسان عمل جسے کرنے کے بعدبڑی تعدادمیں لوگ صحت یاب ہوچکے

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)د ل کی عارضے میں مبتلااپنی تکلیف کوکم کرنے اوربیماری سے چھٹکارہ پانے کےلئے مہنگی سے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں اورمختلف مہنگے ترین امراض قلب کے ماہرین سے بھی نسخے تجویزکراتے ہیں اورجولوگ زیادہ امیرہوتے ہیں وہ بیرون ملک علاج کرانے کوترجیح دیتے ہیں اورکچھ لوگ جوکہ اس موذی مرض کی ادویات ایفورڈنہیں کرسکتے وہ مختلف ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں

لیکن ان کے عارضے میں کمی مشکل سے ہی آتے ہیں لیکن دل کے عارضے میں مبتلاافراد اگرروحانی طورپراس کاعلاج کریں تواس بیماری پرقابوپایاجاسکتاہے جبکہ روحانی علاج سے دل کوسکون ملتاہے اورمرض بھی قابومیں رہتاہے جس سے انسان کی بڑی پریشانی ختم ہوجاتی ہے اورانسان مزیدعبادت کی طرف جب مائل ہوتاہے تواس کی زندگی ہی بدل جاتی ہے ۔روحانی ماہرین نے عارضہ دل میںمبتلاافرادکےلئے بتایاہے کہ اگر اسمائے ربی یاحیی یا قیوم کے بعد اللہ رب العزیزکا اسم مبارک یافتّاح تواتر سے پڑھنے والوں کو دل کا عارضہ نہیں ہوتا۔رب الکریم کا اسم مبارک یافتاح اسم جمالی ہے اوراس کے اعداد489ہیں ۔اس کامطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی کی ہی وہ ذات ہے جوپربلا،مصیبت اورپریشانی دورکرسکتی ہے اوراس پاک ذات کے رحم کی وجہ سے ہرمشکل آسان اورسختیاں ختم ہوجاتی ہیں اورجب انسان کادل مضبوط ہوتاہے تواس میں کام کرنے کی زیادہ صلاحیت پیداہوتی ہے جس سے وہ تنگ دستی سے نکل جاتاہے اس لئے ایساشخص جس کے دل کی شریاں جن سے خون صاف ہوتاہے وہ بندہوگئی ہوں تواس کواللہ تعالی کایہ پاک نام بعدازنمازفجر7سومرتبہ پڑھے جبکہ اس کے اول اورآخرمیں درودشریف کاوردبھی کرے جوکہ پانچ سے 7مرتبہ اول وآخرکیاجائے تواس کامرض 40یوم کے اندرختم ہوجائے گااوراگراس اسم کانقش بناکرپانی میں گھول کرپیاجائے

تواس سے دل کے مرض میں مزیدکمی آتی ہے واضح رہے کہ اسم پاک کایہ نقش روزانہ بنایاجائے اوراس کوجس پانی میں ڈالاجائے وہ پانی صرف ایک دن استعمال کیاجائے اسی طرح یہ نقش اگر40یوم متواترطریقے بناکران کوپانی میں ڈال کرپیاجائے توبے شک اس کے بعدآپ اپنے دل کے ٹیسٹ کسی بھی میڈیکل سنٹرسے کرالیں ،انشااللہ آپ کامرض ختم ہوچکاہوگااورساتھ ہی آپ کی زندگی میں بھی بڑی خوشگوارتبدیلی آئے گی ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…