جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

توانائی کا خزانہ،ایسا طاقتور مشروب جو بوڑھوں کو بھی جوان کر دے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ بیماریاں جیسے کینسر ایسی ہوتی ہیں کہ انسان بستر سے لگ جاتا ہے اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا

مدافعتی نظام طاقتور ہو جائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا اور ساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی ۔ یہ مشروب آپ باآسانی تیار کر سکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے ۔ ا س مشروب کے اجزاء میں چقند رایک کلو گرام،خالص شہد ایک کلو گرام،لیموں ایک عدد،گاجریں آدھ کلوگرام،مالٹےتین عدد،سیب تین عددجبکہ بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے،تمام اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاء یکجان نہ ہو جائیں ۔اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں ۔صر ف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے ۔اس مشروب میں گاجروں اور چقند ر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاء کو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے ۔ یہ مشروب نہ صرف مریضوں کے لئے بلکہ صحت مند افراد کے لئے بھی بہت مفید پایا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…