جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اگرآپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں ، جانیے کیا؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھاپا ایک ایسی چیز ہے جو حقیقت پسند شخص کو بھی خوفزدہ رکھتا ہے اور بڑھاپے کو ٹالے رکھنے کیلئے مردو خواتین کئی جتن کرتے نظر آتے ہیں۔ گرمی کے موسم میں گھر ، دفتر یا کہیں باہر پانی کے بغیر گزارا آسان نہیں ہوتا اور لوگ پانی کے لیے بوتلوں کا استعمال کرتے ہیں ، یہ عادت آپ کے چہرے پر قبل از وقت جھریاں لاسکتی ہے جو بڑھاپے کی علامت ہیں ۔ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بوتل سے پانی

پینے آپ جلد بوڑھے ہو سکتے ہیں ۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بوتل سے پانی پینے کی عادت سے آپ کو قبل از وقت جھریوں کا سامان کرنا پڑسکتاہے ۔ تحقیقی رپوڑت میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ بوتل کی ساخت ہے اور جب لوگ بوتل سے پانی پیتے ہیں تو ان کے ہونٹ یا منہ سکڑ جاتا ہے اور بار بار یہ عمل دھرانے سے گہری جھریاں پیدا ہونے لگتی ہیں ۔ ان طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ جھریوں اور بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو بوتلوں کی بجائے گلاس میں پانی پینے کی عادت ڈالیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…