اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہر قسم کا سرخ گوشت کس طرح انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے؟ ماہرین کا انتباہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ سرخ گوشت ذیابیطس ، بلند فشار خون اور جوڑوں کے درد اور کینسر کا موجب بن سکتا ہے۔ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہو ا ہے کہ گائے یا بڑے جانور کے گوشت میں کولیسٹرول کی مقدار سفیدگوشت کے مقابلے زیادہ ہوتی ہےاس لیے ذیابیطس ، بلند فشار خون اور جوڑوں کے درد میں مبتلا لوگ سرخ گوشت ، کلیجی، گردے، مغز کھانے سے اجتناب کریں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ

اگر سرخ گوشت کم مقدار میں اور بار بی کیو کی صورت میں خوب پکا کر کھایا جائے تو اس کے نقصانات دیگر اقسام میں پکائے جانے والے گوشت کی نسبت کم ہو جاتے ہیں۔روزمرہ کے تناؤ اور مضر صحت غذا کے استعمال سے اس پر بوجھ بڑھاتے رہتے ہیں حالانکہ سب کو علم ہے کہ بہت زیادہ چکنائی سے بھرپور غذا بلڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھانے کا باعث بنتی ہے جس کے نتیجے میں خون کی شریانیں سکڑنے لگتی ہیں اور دل اپنے افعال سرانجام دینے سے قاصر ہونے لگتا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…