اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سوائن فلو کی وباء، مریضوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ ، یہ بیماری اب تک کتنے لوگوں کو نگل چکی ہے؟

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(آئی این پی) بھار ت میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 3845ہو گئی۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریا ست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں سوائن فلو کے 40مزید مریض سامنے آنے کے بعد ریاست میں ان کی تعداد بڑھ کر 3845ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران لکھنو میں سوائن فلو کے 40نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

یہاں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1820ہوگئی ہے۔ اس بیماری سے ریاست میں اب تک68سے زیادہ مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ غازی آباد میں 13جبکہ میرٹھ میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد 298ہے ۔میرٹھ میں 15سے زائد لوگوں کی ابتک موت واقع ہوچکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…