جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں دبا دیں تو کون سی قیمتی چیز نکلتی ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتےہیں کہ قربانی وغیرہ کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں کیوں دبا دی جاتی ہیں-اگر نہیں توآئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ آلائشیں زمین سے باہر تو ایک سو ایک بیماریوں کا سبب بنتی ہیں لیکن اگر انہیں زمین کے اندر دفنا دیا جائے تو کچھ عرصے بعد یہ بہترین کھاد میں تبدیل ہوجاتی ہیں-شہر قائد کراچی میں گزشتہ کئی سالوں سے آلائشیں دفنائی جا رہی ہیں۔

2003سے باقاعدہ شہر کے مختلف حصوں  میں آلائشیں دفنانے کے کام کا آغاز ہوا تھا۔ اس وقت کے ناظم شہر نعمت اللہ خان کے دور میں تو باقاعدہ تیار شدہ کھاد بھی دکھائی گئی لیکن اسے آج تک کبھی بھی استعمال میں نہ لایا جا سکا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی بلدیات کے محکمہ پارکس دانستہ طور پر کھاد استعمال میں نہیں لاتے ہیں ہر سال کراچی کے بلدیاتی ادارے کھاد کی خریداری کیلئے کروڑوں روپے مختص کرتے ہیں۔دوسری جانب یہ بات قابل اہمیت ہے کہ آلائشوں سے تیار کردہ کھاد کا شمار اعلی درجے کی کھاد میں ہوتا ہےاگر یہ کھاد شہر کی ہریالی میں حصہ ڈالے تو کئی مرجھائے پودے بھی کھل اٹھیں گے۔ماہرین کا بتانا ہے کہ درختوں کی نشوونما میں آلائش سے تیار شدہ کھاد سے بہتر کوئی دوسری کھاد نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…