جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آپ کے کچن میں موجود وہ چیز جس سے منہ دھونے سے آپ کی عمر 10سال کم لگے گی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوبصورت اورکم عمر لگنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے لیکن اگر آپ کو پتہ چلے کے اس کا آسان ترین طریقہ آپ کے اپنے کچن میں چپا ہوا ہے توآپ کیا کرینگے۔ بیکنگ سوڈا کو کھانے کے علاوہ مختلف طرح کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے بلکہ یہ اس قدر مفید ہے

کہ اگر آپ اس کا باقاعدہ استعمال کریں تو اس کی وجہ سے آپ کی عمر 10سال کم بھی ہوسکتی ہے۔آئیے آپ کو اس کے کچھ مفید کاموں سے آگاہ کرتے ہیں۔

کیل مہاسوں کے لئے:
اگر آپ کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو کوئی کریم لگانے کی بجائے بیکنگ سوڈا پانی میں حل کر کے اس پیسٹ کو چہرے پر لگانے سے مہاسے ختم ہونے لگیں گے۔

دانتوں کی چمک:
بیکنگ سوڈا کو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ میں ملائیں اور اس پیسٹ کے ساتھ ہفتے میں ایک بار دانتوں کو چمکدار بنایا جاسکتا ہے لیکن اس پیسٹ سے ہفتے میں صرف ایک بار دانت صاف کریں ورنہ دانتوں پر لگے اینیمل کو خطرہ ہوگا۔

سانسوں کی خوشبو:
ایک کھانے کاچمچ بیکنگ سوڈا پانی میں ڈالیں اور اس سے روزانہ غرارے کرنے سے منہ اور گلے میں موجود بیکٹیریا ختم ہوں گے اور سانس سے خوشبو آئے گی۔

جسم کی ناگوار بدبو:
باتھ ٹب میں پانی بھرنے کے بعد اس میں دو کپ بیکنگ سوڈاڈالیں اور اس میں تھوڑی دیر بیٹھیں۔اس کی وجہ سے آپ کے جسم سے خشکی دور ہوگی، بیکٹیریا ختم ہوں گے اور بو نہیں آئے گی۔

ناخنوں کی صفائی:
تین حصہ بیکنگ سوڈا اور ایک حصہ پانی لے کر اس پیسٹ کو ناخنوں پر لگانے سے وہ مضبوط ہوں گے اور ان کی نشوونما ٹھیک ہوگی۔
گے

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…