’’چاول فوڈپوائزننگ کیوں کرتے ہیں؟‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر گھروں پر چاول دو یا تین ٹائم پر کھائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پکے ہوئے چاولوں کو ٹھیک طریقہ سے محفوظ نہ کیا جائے تو فوڈ پوئزننگ کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق، کچے چاولوںمیں ایک مخصوص بیکٹریا موجود ہوتا ہے جو پکانے کے دوران عموماً… Continue 23reading ’’چاول فوڈپوائزننگ کیوں کرتے ہیں؟‘‘





































