سمارٹ فونز ،لیپ ٹاپس پر کام کرنے کے صحت پر خوفناک اثرات،نئی تحقیق نے ہوش اڑا دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ لوگ اپنی صحت خراب کر رہے ہیں جو دفتر کے بعد بھی اپنے سمارٹ فونز،ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس پر کام کرتے رہتے ہیں ۔چارٹرڈ سوسائٹی آف فزیو تھراپی کے مطابق لوگ ان آلات کے غلام بن کر رہ گئے ہیں اور اکثر یہ لوگ سفر کرتے… Continue 23reading سمارٹ فونز ،لیپ ٹاپس پر کام کرنے کے صحت پر خوفناک اثرات،نئی تحقیق نے ہوش اڑا دئیے











































