شوگر کنٹرول کرنے کا اس سے اچھا اور آسان طریقہ ہو ہی نہیں سکتا،آپ بھی ایک بار آزما کر دیکھ لیں

12  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکا(نیوز ڈیسک )پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی چائے استعمال روزمرہ کی زندگی میں بہت ہوتا ہے، چائے میں چینی کا استعمال نہ کیا جائے تو روزانہ تین کپ چائے پینے سےخون میں شوگر کی مقدار کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی فریمنگم اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق سیاہ چائے میں گلوکوز کو کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے، جو ٹائپ ٹو ذیا بیطس پر قابو

پانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔چائے میں پائے جانے والے قدرتی پولی فینول اجزاءقدرتی اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتے ہوئےخون میں شوگر کی مقدار کو کمکرتے ہیں۔ایک نئی تحقیق میں چائے کے استعمال سے جسم پر پڑنے والے مثبت اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ دن بھر میں چائے کے دو سے تین کپ پینے سے آپ اپنی ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچا سکتے ہیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…