سماجی رابطوں میں کمزوری کے بے تحاشہ نقصانات،طبی تحقیق میں سب کچھ سامنے آگیا
لندن( این این آئی) سماجی و معاشرتی رابطوں میں کمزوری اور صلاحیت کا نہ ہونا ڈپریشن، یاسیت اور دیگر ذہنی عارضوں کی وجہ بنے کے ساتھ جسمانی صحت کی خرابی کی بھی اہم وجہ بن سکتا ہے۔ذہنی تنا اور تنہائی اگرچہ سماجی روابط کی کمزوری کو ثابت کرتے ہیں لیکن جو لوگ سماجی روابط اور… Continue 23reading سماجی رابطوں میں کمزوری کے بے تحاشہ نقصانات،طبی تحقیق میں سب کچھ سامنے آگیا











































