’’ اللہ پاک کی قدرت ‘‘ ایک عام اور انتہائی سستی سی چیز سے موٹاپے کا علاج ۔۔ آپ بھی جان لیں 

27  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کی ایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی گئی اور ان گروپس کو 3 مختلف قسم کی غذا ئیں مخصوص عرصہ تک دی گئی ۔تحقیق کے نتائج

کے مطابق دنیا کے تقریباً 30 ممالک میں پیدا ہونے والی سبز چائے کا روزانہ استعمال ادویات کا بہترین نعم البدل ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کا استعمال نہ صرف جسم میں سخت چربی کو پگھلانے کا عمل تیز کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہےگرین ٹی کے استعمال سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے،سبز چائے مختلف بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی بڑھاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…