کینسر کو جڑ سے اکھاڑنے والی نئی دوا تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوبڑی کمپنیوں کے سٹم سینٹر نے منفر دوا تیارکر لی ہے جو چھاتی ، پھیپھڑوں اور بچہ دانی کے کینسر کیخلاف تیزی سے کام کرتی ہے۔ ان دوا کے لیبارٹری تجربات جاری۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ اگر یہ تجربات مثبت رہے تو نئی دوا بعض اقسام کے کینسر میں مبتلا لوگوں کی… Continue 23reading کینسر کو جڑ سے اکھاڑنے والی نئی دوا تیار