شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی اور یہ ایک کام کرنا ہوگا، نیا قانون آگیا
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کی بلڈ سکریننگ لازمی قرار دینے کے لئے قانون سازی کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور پنجاب تھیلیسیمیا پریونشن اینڈ کنٹرول پروگرام نے… Continue 23reading شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی اور یہ ایک کام کرنا ہوگا، نیا قانون آگیا