صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی میں محققین نے انسان کی صحت مند زندگی کے حوالے سےمختلف پہلوؤں کاجائزہ لیا اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ توانا اور تندرست زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ایسی بھینسیں یا بکریاں جنہیں دیسی چارے پر پالاجائے ان کا دودھ… Continue 23reading صحت مند زندگی کا راز خالص دودھ میں مضمر











































