پانی کی بوتل کو دوبارہ بھر کر اس کا پانی پینے کا ایسا سنگین نقصان سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، خطرناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلاسٹک کی بوتل کو دوبارہ پانی بھر کر پینا انتہائی خطرناک ہے۔ آج کل ہر شخص بہت ہی مصروف ہے، اس مصروفیت میں لوگ عموماً اپنے پاس پانی پینے کے لیے پلاسٹک کی بوتل رکھتے ہیں، ملازم پیشہ لوگ جب ایک پانی کی بوتل خریدتے ہیں تو وہ اس کا استعمال… Continue 23reading پانی کی بوتل کو دوبارہ بھر کر اس کا پانی پینے کا ایسا سنگین نقصان سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، خطرناک انکشافات