بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

نبی کریم ﷺ کا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )کھجور کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے ،آنحضورﷺ نے بھی کھجور استعما ل کرنے کی تلقین فرمائی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق کھجور کا استعمال کینسر سمیت کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے،

کھجور نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے فائدہ مند ہیں،تحقیق کے مطابق کھجور انسانی جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے جبکہ کھجور جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…