جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ بھی ناشتے میں آئس کریم کھاتے ہیں تو پہلے یہ تحریرپڑھ لیں،سائنسدانوں کی ایسی تحقیق کہ آئس کریم نہ کھانے والے بھی کھانے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر آئس کریم تو کیا کوئی ٹھنڈی چیز ناشتہ میں کھانے سے منہ کیا جاتا ہے لیکن جاپانی سائنسدانوں نے اس نظریے کو غلط ثابت کردیا ہے اور آئس کریم کو ناشتہ کا حصہ بنانے والے افراد کو خوشخبری دی ہے کہ جو افراد آئس کریم کو اپنے ناشتے کا حصہ بناتے ہیں وہ باقی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔جاپانی سائنسدان نے اپنی تحقیق کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ

دو گروپوں کو کچھ عرصے تک اس تحقیق کا حصہ بنایا گیا جس میں ایک کو ہر صبح ناشتہ میں آئس کریم دی گئی جبکہدوسرے گروپ کو آئس کریم کے بغیر ناشتہ دیا گیا ۔آئس کریم کھانے والے افراد دوسرے گروپ کے لوگوں سے چاق وچوبند رہے اور جب ان دونوں گروپوں کا ایک امتحان لیا گیا توجن لوگوں نے آئس کریم کھائی تھی انہوں نے امتحانی مشقوں کے دوران بہتر کارکردگی دیکھائی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…