جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اگر آپ بھی ڈبل چن کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو یہ جادوئی نسخہ آپ کیلئے ہی ہے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ بھی اس طرح کی ڈبل چن( تھوڑی) کے حامل ہیں اور کود کو موٹا سمجھتے ہیں اور اس موٹاپے سے نجات چاہتے ہیں تو ہم یہاں آپ کو چند ایسے ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو اس موٹاپے

سے نجات دلا کر سمارٹ اور خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ ڈبل چن (ٹھوڑی) سے پریشان افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ درج ذیل گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈبل چن کا شکار افراد شوگر فری چیونگم کے ذریعے اس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ دن بھر شوگر فری چیونگم چبانے سے ان کے چہرے کے پٹھے مسلسل حرکت میں رہنے سے جلد ایسی شکل میں آجاتے ہیں کہ ان کی ڈبل چن غائب ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ڈبل چن کے حامل افراد 2 چمچے کوکا بٹرلیجیئے اوراسے مائیکرو ویواوون میں ہلکا سا میلٹ کرلیں، اگرآپ کے پاس اوون نہیں توپریشان ہونے ضرورت نہیں آپ یہ کام چولہے پربھی کرسکتے ہیں۔میلٹ ہونے کے بعد بہت آرام سے کوکا بٹرکا چند منٹوں کے لیے صبح نہانے سے قبل اور رات کو سونے سے قبل تھوڑی اور اس سے نیچے کے حصے پر مساج کریں۔ ایک اور طریقے کے مطابق گندم کا تیل لے کراچھی طرح تھوڑی سے لے کرگردن تک لگائیے، اور10 سے 15 منٹ تک مساج کریں، تیل کو رات بھر لگا رہنے دیں، جلد آپ دیکھیں گے کہ آپ ڈبل چن سے چھٹکارا پا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…