منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا درآمد کر کے تاریخ بدل کر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا درآمد کر کے تاریخ بدل کر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر کے اشتراک سے اشیائے خوردونوش کی درآمد کا قانون وضح کر دیاہے جس کے تحت زائد المیعاد ہونے کے قریب اشیائے خوردونوش کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے درآمد کی گئی اشیا کی کسٹم کلیرنس کے بعد کم سے کم نصف مدت باقی ہونا لازم قراردے دیاہے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق اشیائے خوردونوش جن کی کلیرنس کے وقت مدت استمال نصف سے کم عرصہ باقی رہ جائے گی ان کی فروخت کی اجازت نہیں ہو گی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کا امپورٹ لائسنس کینسل کر دیا جائے گا اس حوالے سے ایف بی آر کا قانون پہلے ہی موجود ہے تا ہم اس ضمن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ چند ماہ میں کئی بڑے سٹورز کے سپائرز او ر وئیر ہاؤسزسے ایکسپائر امپورٹڈ اشیاء پکڑی تھیں اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز، امپورٹرز اورسٹور مالکان کو انتباہ جاری کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…