جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اربوں روپے کے فنڈز کھا گیا،صرف ایک شہر سے کتنے ہزار ٹی بی کے مریض رجسٹرڈ ہوئے؟ حیران کن انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی)ڈینگی چکن پاکس ہیپا ٹا ئٹس خناق کے بعد ٹیکسٹا ئل سٹی پر ٹی بی کا حملہ گز شتہ 6ماہ میں 3ہزار 4سو60سے زا ئد ٹی بی کے مریض رجسٹرڈ ہو ئے ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈیپارٹمنٹ پریشان تفصیل کے مطا بق ڈینگی، چکن پاکس، ہیپا ٹا ئٹس، خناق کے بعد پاکستان کے ما نچسٹر ٹیکسٹا ئل سٹی فیصل آباد پر ٹی بی سر اٹھا نے لگا ضلع بھر میں گز شتہ 6ماہ میں 3ہزار 4سو 60سے زائد ٹی بی کے مریض رجسٹرڈ ہو ئے جو ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈیپارٹمنٹ کے لیے پریشا نی با عث بن گئے

ذرائع نے بتا یا کہ ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام کے لیے سا لا نہ کروڑں روپے دیے جا ہیں تا کہ غریب عوام میں ٹی بی سے آگا ہی کے لیے پروگرام تشکیل دئے جا ئیں کہ اگر مریض کو لگاتار بخار ہو تھوک میں بلغم آئے بھوک کم لگے تو فوری طور سرکاری ہسپتال میں متعلقہ ڈاکٹر سے رجوع کیا جا ئے جس میں ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام مکمل طور پر ناکام رہا اورٹی بی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضا فہ ہوا۔‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…