چین میں کرونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی تصدیق کرنے کی خوشی ہے کہ چین میں کرونا وائرس… Continue 23reading چین میں کرونا وائرس سے متاثر 4 پاکستانی طلباء صحت یاب