پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایک لاکھ 70ہزار برآمد ، ملزمان گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کیدوران ایک لاکھ 70 ہزار فیس ماسک برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی سٹی رانا ندیم طارق کے مطابق نیکاپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دیوانہ والا چوک پر گودام میں چھاپہ مارا، جہاں سے 70 لاکھ روپے مالیت کے ایک لاکھ 70 ہزار فیس

ماسک برآمد کر لیے گئے۔رانا ندیم طارق نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق مانسہرہ اور کراچی سے ہے جن کا ماسٹر مائنڈ مانسہرہ سے نیٹ ورک چلا رہا ہے جبکہ پکڑی جانے والی کھیپ پاکستان کی سب سے بڑی کھیپ ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزمان فیس ماسک کی ذخیرہ اندوزی کر کے بلیک میں فروخت کرتے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…