ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جلدی امراض ، سانس کی بیماریاں! سینی ٹائیزر استعمال کرنے کے نقصانات سامنے آگئے

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جہاں ماہرین عوام کو پانی اور صابن سے بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینی ٹائیزر کا استعمال کرنے کی تلقین کررہے ہیں وہیں ماہرین امراض جلد نے شہریوں کا آگاہ کیا ہے کہ سینی ٹائزر کے زیادہ استعمال سے

جلدی خارش کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق سینی ٹائزر کے مستقل استعمال سے سانس کی بیماری بھی ہوجاتی ہے۔ماہرین امراض جلد کا کہنا ہے کہ ہاتھ اور منہ دھونے کیلئےصابن اور پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے، سینی ٹائزر کا استعمال پانی اور صابن نہ ہونے کی صورت میں کیا جائے۔واضح رہے کہ کرونا کی وجہ سےملک بھر میں سینی ٹائزر کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…