کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں لوگوں کو ٹیسٹوں کی مفت سہولت فراہم
لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں لوگوں کو ٹیسٹوں کی مفت سہولت فراہم کررہی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہریوں کو اس وبائی وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے… Continue 23reading کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے پنجاب میں لوگوں کو ٹیسٹوں کی مفت سہولت فراہم





























