کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو بعد میں کس چیز کا خطرہ رہتا ہے؟خوفناک انکشاف
لندن(این این آئی )ڈاکٹروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا شکار جو افراد شدید بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے، انھیں فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ ٹروما رسپانس ورکنگ گروپ، جس کی سربراہی یونیورسٹی کالج لندن نے کی تھی… Continue 23reading کورونا وائرس سے بچ جانے والوں کو بعد میں کس چیز کا خطرہ رہتا ہے؟خوفناک انکشاف

































