جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے 

datetime 4  جون‬‮  2020

وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے 

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ وزارت ترجمان صحت ساجد شاہ نے کہاکہ گزشتہ روز میں نے ٹیسٹ کرایا رپورٹ آئی،میرا کورونا ٹیسٹ پازٹو آگیا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہمیں ہمت سے کام لینا ہے، انشا اللہ ملکر پوری قوم کورونا… Continue 23reading وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے 

کرونا وائرس کا علاج’ بروفن‘ دوا سے شروع کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2020

کرونا وائرس کا علاج’ بروفن‘ دوا سے شروع کر دیا گیا

لندن (این این آئی)سائنسدانوں نے دنیا بھر میں آسانی سے دستیاب درد کش دوا کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے آزمانا شروع کردیا ہے۔برطانیہ کے گائیز اینڈ سینٹ تھامس ہسپتال اور کنگز کالج کے ماہرین نے کہا کہ دردکش اور ورم کش دوا ابروفن جسے پاکستان میں بروفن کے نام سے جانا… Continue 23reading کرونا وائرس کا علاج’ بروفن‘ دوا سے شروع کر دیا گیا

ماسک نہ پہننے پر جرمانے شروع، شہری کو ایک ہزار کی رسید تھما دی گئی

datetime 3  جون‬‮  2020

ماسک نہ پہننے پر جرمانے شروع، شہری کو ایک ہزار کی رسید تھما دی گئی

پشاور  ( آ ن لائن ) پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باوجود ماسک نہ پہننے پر جرمانوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، شہری کو احکامات نہ ماننے پر ایک ہزار روپے کی رسید تھمائی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اعلان کے باوجود متنی کے علاقے میں شہری نے ماسک نہیں پہنا تھا، قانون… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر جرمانے شروع، شہری کو ایک ہزار کی رسید تھما دی گئی

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثرخسرہ جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ

datetime 3  جون‬‮  2020

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثرخسرہ جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں انسداد پولیو مہم بھی شدید متاثر ہوگئی، رواں سال اپریل میں چالیس ملین بچے انسداد پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان 2018 میں پولیو کے خاتمے کے قریب پہنچ چکا تھا،گزشتہ سال دوبارہ پولیو کیسز میں اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان میں انسداد پولیو… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثرخسرہ جیسی بیماریوں کے پھیلنے کا بھی خدشہ

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ 

datetime 3  جون‬‮  2020

وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پولی کلینک، نرم ہسپتال کی او پی ڈیز مشروط طور بحال کی جائیں گی ،وفاقی وزارت قومی صحت نے او پی ڈیز بحالی کی تحریری اجازت دیدی۔وزارت صحت کے مطابق پہلے فیز میں پولی کلینک، نرم اسپتال… Continue 23reading وفاقی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی سروس بحال کرنے کا فیصلہ 

چین ہمیں 15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات دے رہا ہے جوچین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی ، ریکارڈنگ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2020

چین ہمیں 15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات دے رہا ہے جوچین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی ، ریکارڈنگ میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خبررساں ادارےنے انکشاف کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو کورونا وائرس کے ابتدائی دنوں میں چین سے متعلقہ معلومات کے حصول کے لیے جدوجہد کرنی پڑی تھی۔اے پی کی جانب سے ڈبلیو ایچ او اور چین کے مابین ہونے والے گفتگو کی ریکارڈ کا حوالہ دے کر… Continue 23reading چین ہمیں 15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات دے رہا ہے جوچین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی ، ریکارڈنگ میں حیرت انگیز انکشاف

کورونا وائرس کے علاج میں اہم پیشرفت ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نےبڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 3  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کے علاج میں اہم پیشرفت ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نےبڑی کامیابی حاصل کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) کورونا وائرس کے علاج کیلئے مصنوعی اینٹی باڈیز تیار کرلیں جس کو کورونا وائرس کے علاج میں اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ہیومن ہائیبرڈروما ٹیکنیک کے ذریعے مصنوعی اینٹی… Continue 23reading کورونا وائرس کے علاج میں اہم پیشرفت ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نےبڑی کامیابی حاصل کرلی

چین میں کورونا علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ،وجہ کیا بنی؟ڈاکٹرزنے بتادیا

datetime 3  جون‬‮  2020

چین میں کورونا علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ،وجہ کیا بنی؟ڈاکٹرزنے بتادیا

بیجنگ(این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو جنوری 2020 میں کوروناکی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال لایا گیا۔اہل خانہ ڈاکٹر کو اْسی اسپتال… Continue 23reading چین میں کورونا علاج کے دوران مریض کی رنگت تبدیل ہوگئی ،وجہ کیا بنی؟ڈاکٹرزنے بتادیا

روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2020

روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا ،تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے ساتھ بہت سے سرمایہ کاری منصوبوں میں تعاون کرنے والے روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کا کہنا ہے کہ ایوی فیور نامی دوا ، جس نے طبی آزمائشوں کے دوران کورونا… Continue 23reading روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا

1 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 1,072