کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 4 ڈاکٹرز انتقال کرگئے
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ڈاکٹرز بھی جان کی بازی ہار گئے۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر ثنا فاطمہ کورونا سے انتقال کرگئیں جن کی عمر 39 سال تھی۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ثنا فاطمہ پیتھالوجسٹ تھیں اور کئی دنوں سے… Continue 23reading کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 4 ڈاکٹرز انتقال کرگئے