جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

کروناوائرس !نرس اور ڈاکٹر نے ہسپتال میں ہی شادی کرلی

datetime 29  مئی‬‮  2020

کروناوائرس !نرس اور ڈاکٹر نے ہسپتال میں ہی شادی کرلی

لندن (این این آئی)رواں سال اگست میں طے پائی جانے والی شادی  وبائی بیماری کورونا وائرس کے سبب منسوخ کر کے  ڈاکٹر اور نرس نے اسپتال ہی میں شادی کر لی۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب جہاں دنیا بھر میں شادی و دیگر تقریبات منسوخ ہو گئیں وہیں چند افراد اس وبا کو خاطر میں… Continue 23reading کروناوائرس !نرس اور ڈاکٹر نے ہسپتال میں ہی شادی کرلی

کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ امریکی ماہر صحت نے حتمی بات کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2020

کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ امریکی ماہر صحت نے حتمی بات کر دی

نیو یارک( آن لائن ) امریکہ کے ماہر صحت ڈاکٹر انتھونی فاؤجی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ویکسین رواں سال نومبر سے دسمبر تک قابل عمل ہوگی۔کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے طبی محققین نے سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے، تاہم… Continue 23reading کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ امریکی ماہر صحت نے حتمی بات کر دی

برطانوی دوا ساز کمپنی کا کورونا وائرس کے علاج کے لئے جلد ویکسین بوسٹر تیار کرنے کا دعویٰ،جانتے ہیں ویکسین بوسٹر کا کیا مطلب ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2020

برطانوی دوا ساز کمپنی کا کورونا وائرس کے علاج کے لئے جلد ویکسین بوسٹر تیار کرنے کا دعویٰ،جانتے ہیں ویکسین بوسٹر کا کیا مطلب ہے؟

لندن(آن لائن) برطانوی دوا ساز ادارے گلسیکسو سمتھ کلائن (جی ایس کے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال تک کورونا وائرس وباء کی ویکسین کے لئے ویکسین بوسٹر یعنی ویکسین کی کارکردگی کی صلاحیت کو بڑھانے والی ایک ارب خوراکیں تیار کر لیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلیسکسو سمتھ کلائن… Continue 23reading برطانوی دوا ساز کمپنی کا کورونا وائرس کے علاج کے لئے جلد ویکسین بوسٹر تیار کرنے کا دعویٰ،جانتے ہیں ویکسین بوسٹر کا کیا مطلب ہے؟

کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین معروف امریکی دواساز ادارے نے بڑا ااعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین معروف امریکی دواساز ادارے نے بڑا ااعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے بڑا دوا ساز ادارے مرک اینڈ کو نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لیے ایک گولی اور دو ویکسینیں تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی ادارے نے ایمری یونیورسٹی کی کرونا وائرس کے علاج کے لیے تحقیق کے بعد ویکسین کی تیاری کے حقوق حاصل کر لیے… Continue 23reading کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین معروف امریکی دواساز ادارے نے بڑا ااعلان کردیا

کورونا سے نرس سمیت پیرا میڈیکس سٹاف کے دو اہلکار انتقال کرگئے

datetime 27  مئی‬‮  2020

کورونا سے نرس سمیت پیرا میڈیکس سٹاف کے دو اہلکار انتقال کرگئے

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویڑن میں کورونا وائرس سے پہلی مرتبہ ایک نرس سمیت پیرا میڈیکس سٹاف کے دو اہلکار انتقال کرگئے جس کے بعد ڈویڑن میں اموات کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی۔ باخبر سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کورونا وائرس کے مہلک مرض میں مبتلا لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ کی سینئر خاتون… Continue 23reading کورونا سے نرس سمیت پیرا میڈیکس سٹاف کے دو اہلکار انتقال کرگئے

کورونا وائرس کی ویکسین، ادویات کیلئے بھاری رقم  جمع 

datetime 27  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کی ویکسین، ادویات کیلئے بھاری رقم  جمع 

برسلز(این این آئی)ایک مہلک عالمی وبا بن چکی‘ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور ادویات کی تیاری کے لیے شروع کردہ عالمی مہم کے تحت اب تک دس ارب ڈالر جمع ہو گئے ہیں۔ ایک بار بنا لی گئیں تو ایسی ویکسین اور ادویات دنیا بھر کو مہیا کی جائیں گی۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں… Continue 23reading کورونا وائرس کی ویکسین، ادویات کیلئے بھاری رقم  جمع 

سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیں  عالمی معیار کی کٹس کے ذریعے کتنے افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 27  مئی‬‮  2020

سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیں  عالمی معیار کی کٹس کے ذریعے کتنے افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں 

سنگا پور (این این آئی)سنگاپور کی معروف غیر سرکاری تنظیم Temasek Foundationنے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو جانچنے کے لیے دو لاکھ سنگا پوری ڈالر تقریباََ دو کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیں۔اس حوالے سے سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمشنر رخسانہ افضال نے بتایا کہ عالمی… Continue 23reading سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیں  عالمی معیار کی کٹس کے ذریعے کتنے افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں 

موت کا امکان زیادہ اور دل کی بیماریاں، عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دئیے

datetime 27  مئی‬‮  2020

موت کا امکان زیادہ اور دل کی بیماریاں، عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دئیے

نیو یارک(آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بماریاں لاحق ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت… Continue 23reading موت کا امکان زیادہ اور دل کی بیماریاں، عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دئیے

خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے‘ڈبلیو ایچ اونے دنیا کو انتباہ جاری کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2020

خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے‘ڈبلیو ایچ اونے دنیا کو انتباہ جاری کر دیا

نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اگر وہ اس وبا کو روکنے کے اقدامات سے بہت جلد دستبردار ہوجائیں گے تو پھر انہیں وبا کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی… Continue 23reading خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے‘ڈبلیو ایچ اونے دنیا کو انتباہ جاری کر دیا

1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 1,067