جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن ریمڈیسویر کی قیمت 10ہزار 8سو 73روپے مقرر

datetime 24  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کرونا کے علاج کیلئے تیار کئے جانے والے انجکشن ریمڈیسویر کی قیمت مقرر کردی گئی ۔ڈرگ پرائس کمیٹی نے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق 100 ایم ایل ریمڈیسویر دونوں اقسام کے محلول اور پاؤڈر کی قیمت 10873 روپے ہوگی جبکہ انجکشن پاکستان میں تیاری یا درآمد کی صورت میں ہی مذکورہ قیمت پر فروخت ہوگا۔اس سے قبل میڈیا بریفنگ میں معاون

خصوصی صحتڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا تھا کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی ادویات ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دی ہے،مارکیٹ میں ریمڈیسویر انجکشن کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے 3 امپورٹرز کو درآمدکی اجازت دی گئی ،ڈیکسامیتھا سون انجکشن بنگلادیش سے درآمد کیے جا رہے ہیں، 12 لوکل مینوفیکچررز کو ریمڈیسویر انجکشن بنانے کی اجازت دی گئی،انجکشن کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…