کرونا ویکسین اگر تیار کر لی گئی تو سب سے پہلے یہ کس ملک کو دی جائے گی ؟ نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی ویکسین بنانے میں مصروف فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ کی جانب سے ایک متنازع بیان کے بعد اب یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ اگر ویکسین تیار ہوگئی تو وہ سب سے پہلے کس ملک کو ملے گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سنوفی کے… Continue 23reading کرونا ویکسین اگر تیار کر لی گئی تو سب سے پہلے یہ کس ملک کو دی جائے گی ؟ نئی بحث چھڑ گئی