کورونا وائرس آخری وبا نہیں،پروفیسر برطانوی یونیورسٹی آف لیورپول کا انتباہ
لندن(این این آئی)برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے پروفیسر میتھیو بیلِس نے کہاہے کہ پچھلے 20 برسوں میں ہمیں چھ خطروں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان میں سارس، مرس، ایبولا، ایوین انفلوئنزا اور سوائن فلو شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم پانچ کو تو جھکائی دے کر بچ گئے مگر… Continue 23reading کورونا وائرس آخری وبا نہیں،پروفیسر برطانوی یونیورسٹی آف لیورپول کا انتباہ





























