اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

انرجی ڈرنکس نوجوانوں کیلئے موت کا باعث بن سکتی ہیں،ماہرین نے خبر دار کردیا

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر کے نوجوانوں میں انرجی ڈرنکس کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے نوجوانوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اسپین میں ہونے والی تحقیق کے مطابق انرجی ڈرنکس میں توقع سے

بھی زیادہ کیفین شامل ہوتی ہے جو دل کی دھڑکن کی رفتار کو مزید تیز کرتی ہے، اس لئے انرجی ڈرنکس کا ایک کین روزانہ پینے والے نوجوانوں میں دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر کھیل سے قبل اس کے استعمال جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…