کرونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے نہیں پھیلتا بلکہ ۔۔۔؟ امریکی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا۔سی ڈی سی نے یہ بیان دیتے ہوئے اپنی پچھلی ہدایات میں تبدیلی کی جن میں اس امکان پر بہت زیادہ زور دیا گیا تھا۔خیال رہے کہ سی… Continue 23reading کرونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے نہیں پھیلتا بلکہ ۔۔۔؟ امریکی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات