جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت کب تک سامنے آئے گی ؟ عالمی سائنسدان نے خبر دار کر دیا 

datetime 1  مئی‬‮  2020

کورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت کب تک سامنے آئے گی ؟ عالمی سائنسدان نے خبر دار کر دیا 

لندن(این این آئی)نئے نوول کورونا وائرس کے خلاف دنیا میں سب سے جلد تیار کی جانے والی ویکسین کارآمد ہوگی یا نہیں، فیصلہ آئندہ چند ہفتوں میں ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے اس ویکسین کا ٹرائل انسانوں پر گزشتہ ہفتے شروع کیا تھا اور اب سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ 6… Continue 23reading کورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت کب تک سامنے آئے گی ؟ عالمی سائنسدان نے خبر دار کر دیا 

پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں ! صوبائی وزیر صحت نے خاموشی توڑ دی ، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2020

پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں ! صوبائی وزیر صحت نے خاموشی توڑ دی ، دو ٹوک اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔اپنے بیان میں وزیر صحت نے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ریسرچ کرنے والے ڈاکٹرعمار سرور… Continue 23reading پنجاب میں کورونا ریسرچ کو یہودی تنظیم کو سونپنے کی خبریں ! صوبائی وزیر صحت نے خاموشی توڑ دی ، دو ٹوک اعلان کر دیا

دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی

datetime 1  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی

نیویارک (این این آئی )عالمی سطح پر کورونا وائرس سے مصدقہ ور پر متاثر ہونے والے تیس لاکھ افراد میں سے دس لاکھ افراد صحت یاب ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ 19 کے متاثرین میں ہلاکتوں کا تناسب کافی کم ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ تیس لاکھ متاثرین میں سے بیشتر آخر کار… Continue 23reading دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دس لاکھ ہوگئی

پاکستان میں اب کورونا کے رویے میں شدت نظر نہیں آ رہی طبی ماہرین نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 1  مئی‬‮  2020

پاکستان میں اب کورونا کے رویے میں شدت نظر نہیں آ رہی طبی ماہرین نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنادی

کراچی(این این آئی)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے سربراہ پروفیسر طاہرشمسی نے کہا ہے کہ مستقبل میں کووڈ19 کے ساتھ احتیاط سے زندگی گزارنا ہوگی جبکہ جنوری 2020 میں کوویڈ19 دنیا بھر میں طرز زندگی میں بتدریج تبدیلی پیدا کررہا ہے تاہم یقینی طورپر کہا جاسکتا ہے کہ نئی دنیا سماجی رابطوں سے دوری… Continue 23reading پاکستان میں اب کورونا کے رویے میں شدت نظر نہیں آ رہی طبی ماہرین نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنادی

پاکستان میں ایک طرف مہلک کرونا وائرس کے خوفناک وار جاری دوسری جانب کونسی بیماری پھوٹ پڑی،44کیسز سامنے آگئے ‎

datetime 1  مئی‬‮  2020

پاکستان میں ایک طرف مہلک کرونا وائرس کے خوفناک وار جاری دوسری جانب کونسی بیماری پھوٹ پڑی،44کیسز سامنے آگئے ‎

لاہور( این این آئی )خیبر پختونخوا ہ اور پنجاب میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں سال کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 44 ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ پنجاب کے… Continue 23reading پاکستان میں ایک طرف مہلک کرونا وائرس کے خوفناک وار جاری دوسری جانب کونسی بیماری پھوٹ پڑی،44کیسز سامنے آگئے ‎

’’اللہ پاک مشکل کی اس گھڑی میں ہم پر اپنا رحم نازل فرمائے ‘‘ پاکستان بھر میں کرونا وائرس سےجاں بحق افراد کی تعداد 361ہو گئی مصدقہ مریضوں کی بھی تعداد16ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2020

’’اللہ پاک مشکل کی اس گھڑی میں ہم پر اپنا رحم نازل فرمائے ‘‘ پاکستان بھر میں کرونا وائرس سےجاں بحق افراد کی تعداد 361ہو گئی مصدقہ مریضوں کی بھی تعداد16ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی ، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16276 تک جا پہنچی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق جمعرات کو ملک بھر سے کورونا کے مزید 772 کیسز… Continue 23reading ’’اللہ پاک مشکل کی اس گھڑی میں ہم پر اپنا رحم نازل فرمائے ‘‘ پاکستان بھر میں کرونا وائرس سےجاں بحق افراد کی تعداد 361ہو گئی مصدقہ مریضوں کی بھی تعداد16ہزار سے تجاوز کر گئی

نئے کورونا وائرس کیخلاف تجرباتی دوا کے مثبت اثرات، دوا کچھ مریضوں کودی گئی تو انکی حالت کیسی ہوگئی؟دیکھ کرامریکی سائنس دان بھی ششدر

datetime 30  اپریل‬‮  2020

نئے کورونا وائرس کیخلاف تجرباتی دوا کے مثبت اثرات، دوا کچھ مریضوں کودی گئی تو انکی حالت کیسی ہوگئی؟دیکھ کرامریکی سائنس دان بھی ششدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سائنس دانوں نے نئے کورونا وائرس کے خلاف ایک ممکنہ پیش رفت کی نوید سنا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کے خلاف ایک اینٹی وائرل دوا کا مؤثر ردعمل نوٹ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دوا کچھ مریضوں کو تجرباتی بنیادوں پر دی گئی تھی، جس… Continue 23reading نئے کورونا وائرس کیخلاف تجرباتی دوا کے مثبت اثرات، دوا کچھ مریضوں کودی گئی تو انکی حالت کیسی ہوگئی؟دیکھ کرامریکی سائنس دان بھی ششدر

کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی ماہرین کا شاندار کارنامہ

datetime 29  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی ماہرین کا شاندار کارنامہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے وبائی بیماری کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار 76 فیصد میڈیکل آلات خود تیار کر لیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی سامان… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی ماہرین کا شاندار کارنامہ

پاکستان میں کرونا کے علاج کیلئے کونسی ادویات کی منظوری دیدی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا کے علاج کیلئے کونسی ادویات کی منظوری دیدی گئی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی۔سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کے مطابق کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج کی منظوری دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او… Continue 23reading پاکستان میں کرونا کے علاج کیلئے کونسی ادویات کی منظوری دیدی گئی

1 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 1,067