کورونا وائرس کی امریکی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش،حیرت انگیز نتائج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک امریکی کمپنی ماڈرنا نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی ہے، جس کی آزمائش چوہوں پر کی گئی ہے۔ جس کے کامیاب نتائج کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ اس ویکسین سے انسانی جسم میں اتنی قوت مدافعت پیدا ہو جائے گی کہ اس کے بعد کرونا… Continue 23reading کورونا وائرس کی امریکی ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش،حیرت انگیز نتائج



































