منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ،ڈاکٹر ظفر مرزاکا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 1  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزانے کہاکہ عام لوگ گھر کے بنے کپڑے کے ماسک کا استعمال بھی کر سکتے ہیں، لیکن این 95 ماسک صرف ان فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے ہیں جو آئی سی یو میں کورونا مریض کا علاج کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…