ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہاجرین اور بے گھر خواتین کو تشدد کا خطرہ یو این ایچ سی آر نے خبر دار کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

مہاجرین اور بے گھر خواتین کو تشدد کا خطرہ یو این ایچ سی آر نے خبر دار کردیا

نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یواین ایچ سی آر )نے خبردار کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے نافذ کردہ پابندیوں کے باعث دنیا بھر میں عورتوں کو گھریلو تشدد اور دیگر صورتوں میں نا انصافیوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو… Continue 23reading مہاجرین اور بے گھر خواتین کو تشدد کا خطرہ یو این ایچ سی آر نے خبر دار کردیا

’’ترقی پزیر ممالک میں پاکستان کورونا ٹیسٹ کرنے میں سب سے آگے‎‘‘ حکومت محدود وسائل کے ساتھ بہترین طریقے سے کرونا سے لڑنے میں مصروف،بھارت سمیت دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ،ٹیسٹ کرنے کی رفتار سب ترقی پذیر ممالک سے زیادہ‎

کورونا وائرس کیا واقعی ووہان لیب میں تیار ہوا؟انتظامیہ بھی میدان میں آگئی ، لیبارٹری کے سربراہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کیا واقعی ووہان لیب میں تیار ہوا؟انتظامیہ بھی میدان میں آگئی ، لیبارٹری کے سربراہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ووہان انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی کے سربراہ ڈاکٹر یوآن زمنگ نے کورونا وائرس کو لیبارٹری میں تیار کرنے کے سازشی مفروضوں کو مسترد کردیا اور کہا کہ یہ ناممکن اور جھوٹ ہے کہ کورونا کو ہمارے ادارے کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔ ڈاکٹر یوآن زمنگ کا کہنا تھا کہ یہ گمراہ… Continue 23reading کورونا وائرس کیا واقعی ووہان لیب میں تیار ہوا؟انتظامیہ بھی میدان میں آگئی ، لیبارٹری کے سربراہ نے بڑا اعلان کردیا

کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اکتوبر ،نومبر میں تیار ہوجائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کی ویکسین ٹاسک فورس کے رکن پروفیسر جان بیل نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے ٹرائلز اگست کے وسط تک مکمل ہوجائیں گے۔ ٹرائلز… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین رواں سال کے کس مہینے میں تیار ہو جائیگی؟متاثرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سلامی مل گئی حفاظتی سامان نہیں ملا، کہاں فریاد کریں، نرسز نے محکمہ صحت کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

سلامی مل گئی حفاظتی سامان نہیں ملا، کہاں فریاد کریں، نرسز نے محکمہ صحت کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

کراچی(این این آئی) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ محکمہ صحت ہوش میں آئے ورنہ نرسز کام چھوڑ نے پر مجبور ہوں گے۔ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے رہنمائوں نے کہا کہ پچھلے ایک ماہ سے مسلسل زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں مگر زیادتیاں کم ہونے کے بجائے… Continue 23reading سلامی مل گئی حفاظتی سامان نہیں ملا، کہاں فریاد کریں، نرسز نے محکمہ صحت کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

کرونا وائرس کی وجہ سے نصف ارب بچے دوپہر کے کھانے سے محروم، صرف کروناسے ہلاک افراد کی گنتی نہ کریں،یونیسیف نے انتہائی اہم بات کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی وجہ سے نصف ارب بچے دوپہر کے کھانے سے محروم، صرف کروناسے ہلاک افراد کی گنتی نہ کریں،یونیسیف نے انتہائی اہم بات کر دی

جنیوا (این این آئی)پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے نصف ارب بچے دوپہر کے کھانے سے محروم، صرف کروناسے ہلاک افراد کی گنتی نہ کریں،یونیسیف نے انتہائی اہم بات کر دی

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج کرونا کے مزید 15 مریض صحتیاب ہو گئے،صحتیاب مریض ہسپتال سے ڈسچارج،گھر بجھوا دیئے گئے، آر آئی یو ٹی سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد54 ہوگئی،صحتیاب مریضوں کے دو مرتبہ لئے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔

جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

datetime 19  اپریل‬‮  2020

جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

برلن (این این آئی) جرمنی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین میں گذشتہ روز کے دوران 2458 افراد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کل متاثرین 139897 ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق جرمن حکام نے بتایا کہ ایک دن پہلے  یہ تعداد 3609 تھی۔ اعداد و شمار کے… Continue 23reading جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

datetime 19  اپریل‬‮  2020

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی) ایبولا کی دوا نے کورونا کیخلاف کام کر دکھایا، امریکا میں تجرباتی دوا لینے والے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، امریکی ادارہ صحت نے جانوروں میں دوا کے تجربات کامیاب ہونے کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس سے امریکا میں مزید ایک ہزار آٹھ سو سڑسٹھ افراد ہلاک ہو… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 1,067