پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سفارت خانوں نے حفاظتی انتظامات تیز کر دئیے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سفارت خانوں نے حفاظتی انتظامات تیز کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے چین سے بائیس ہزار پانچ سو سرجیکل ماسکس خرید لیے،بھارتی ہائی کمیشن نے چین سے تین ہزار کے قریب حفاظتی دستانے بھی خریدے،بھارتی ہائی کمیشن… Continue 23reading پاکستان میں کرونا کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر سفارت خانوں نے حفاظتی انتظامات تیز کر دئیے