جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی سے اچھی خبر، کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد صحت یاب ہو گئی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج کرونا کے مزید 15 مریض صحتیاب ہو گئے،صحتیاب مریض ہسپتال سے ڈسچارج،گھر بجھوا دیئے گئے، آر آئی یو ٹی سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد54 ہوگئی،صحتیاب مریضوں کے دو مرتبہ لئے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔

جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

datetime 19  اپریل‬‮  2020

جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

برلن (این این آئی) جرمنی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین میں گذشتہ روز کے دوران 2458 افراد کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کل متاثرین 139897 ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق جرمن حکام نے بتایا کہ ایک دن پہلے  یہ تعداد 3609 تھی۔ اعداد و شمار کے… Continue 23reading جرمنی میں ایک دن میں2458نئے متاثرین،184اموات ریکارڈ 

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

datetime 19  اپریل‬‮  2020

قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

واشنگٹن(این این آئی) ایبولا کی دوا نے کورونا کیخلاف کام کر دکھایا، امریکا میں تجرباتی دوا لینے والے مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، امریکی ادارہ صحت نے جانوروں میں دوا کے تجربات کامیاب ہونے کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب کورونا وائرس سے امریکا میں مزید ایک ہزار آٹھ سو سڑسٹھ افراد ہلاک ہو… Continue 23reading قدرت کا کرشمہ، انسانوں میں کرونا وائرس ، ایک اور وائرس کی دوا سے ختم،مریض دھڑا دھڑ صحت یاب ہونے لگے،جانوروں پر بھی تجربات کامیاب ہونےکی تصدیق

ڈبلیو ایچ اوکا اینٹی باڈیز ٹیسٹ کے فائدہ مندہ ہونے کے حوالے سے اپنے شبہات کا اظہار 

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ڈبلیو ایچ اوکا اینٹی باڈیز ٹیسٹ کے فائدہ مندہ ہونے کے حوالے سے اپنے شبہات کا اظہار 

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کے علاج کے حوالے سے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کے فائدہ مندہ ہونے کے حوالے سے اپنے شبہات کا اظہار کیا ہے۔کئی ممالک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ لاکھوں اینٹی باڈیز ٹیسٹ خریدیں گے اور جو لوگ اس وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب ہو… Continue 23reading ڈبلیو ایچ اوکا اینٹی باڈیز ٹیسٹ کے فائدہ مندہ ہونے کے حوالے سے اپنے شبہات کا اظہار 

یہ دوا کھائیں اور صرف ایک ہفتے میں مکمل ٹھیک ٹھاک! امریکہ ، کینیڈامیںکرونا کے تشویشناک مریض کس دوا کے استعمال سے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس جانے لگے؟طبی ماہرین نے بھی اثرات کو متاثر کن قرار دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

یہ دوا کھائیں اور صرف ایک ہفتے میں مکمل ٹھیک ٹھاک! امریکہ ، کینیڈامیںکرونا کے تشویشناک مریض کس دوا کے استعمال سے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس جانے لگے؟طبی ماہرین نے بھی اثرات کو متاثر کن قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ہونے والے مریض ایک دوا کے استعمال کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں ،ماہرین نے اس دوا کے اثرات کو متاثر کن قرار دیدیا۔ غیر ملکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading یہ دوا کھائیں اور صرف ایک ہفتے میں مکمل ٹھیک ٹھاک! امریکہ ، کینیڈامیںکرونا کے تشویشناک مریض کس دوا کے استعمال سے صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس جانے لگے؟طبی ماہرین نے بھی اثرات کو متاثر کن قرار دیدیا

6بندروں کے 2گروپ بنا کر اس میں جان بوجھ کر کرونا وائرس منتقل پھر ان پرریمڈیزیویئر نامی اینٹی وائرل ویکسین آزمائی گئی جانتے ہیں اس کے کیا حیرت انگیز نتائج نکلے؟امریکی سائنسدان بھی دیکھ کر ششدر

datetime 18  اپریل‬‮  2020

6بندروں کے 2گروپ بنا کر اس میں جان بوجھ کر کرونا وائرس منتقل پھر ان پرریمڈیزیویئر نامی اینٹی وائرل ویکسین آزمائی گئی جانتے ہیں اس کے کیا حیرت انگیز نتائج نکلے؟امریکی سائنسدان بھی دیکھ کر ششدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے حکومتی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ کووِڈ انیس کے مرض میں مبتلا بندروں پر تجرباتی طور پر آزمائی گئی ایک اینٹی وائرل ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ کورونا وائرس سے متاثرہ بندروں پر آزمائی جانے… Continue 23reading 6بندروں کے 2گروپ بنا کر اس میں جان بوجھ کر کرونا وائرس منتقل پھر ان پرریمڈیزیویئر نامی اینٹی وائرل ویکسین آزمائی گئی جانتے ہیں اس کے کیا حیرت انگیز نتائج نکلے؟امریکی سائنسدان بھی دیکھ کر ششدر

لاک ڈائون کے دوران گھر میں موجود افرادکیسی خوراک کا استعمال کریں ؟طبی ماہرین کے بہترین مشورے

datetime 16  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کے دوران گھر میں موجود افرادکیسی خوراک کا استعمال کریں ؟طبی ماہرین کے بہترین مشورے

اسلام آباد (این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موٹے لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے جس کے باعث انہیں کورونا وائرس لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لہذا گھروں تک محدود رہنے کے ساتھ خوراک کا بہتر استعمال ضروری ہے۔ ماہر امراض برائے موٹاپا ڈاکٹر معاذالحسن کے مطابق لاک ڈاؤن میں لوگوں… Continue 23reading لاک ڈائون کے دوران گھر میں موجود افرادکیسی خوراک کا استعمال کریں ؟طبی ماہرین کے بہترین مشورے

موٹے لوگوں میں کرونا وائرس زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خطرہ ،امریکا میں ہونیوالی نئی تحقیقی رپورٹس میں چونکادینے والے انکشافات

datetime 16  اپریل‬‮  2020

موٹے لوگوں میں کرونا وائرس زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خطرہ ،امریکا میں ہونیوالی نئی تحقیقی رپورٹس میں چونکادینے والے انکشافات

واشنگٹن(این این آئی) انکشاف ہوا ہے کہ موٹاپا بھی نوجوانوں کو شدید خطرے کا شکار بناسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔محققین کے خیال میں موٹاپے کے نتیجے میں جسم میں پھیلنے والا ورم کووڈ 19 کی شدت میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔… Continue 23reading موٹے لوگوں میں کرونا وائرس زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خطرہ ،امریکا میں ہونیوالی نئی تحقیقی رپورٹس میں چونکادینے والے انکشافات

کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

ٹوکیو(این این آئی)ایک جاپانی مطالعاتی رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے اقدامات نہ اٹھائے گئے، تو اس وبا کی وجہ سے ہلاکتیں چار لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ جاپانی وزارت صحت کی ایک مطالعاتی ٹیم کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے ساڑھے… Continue 23reading کرونا وائرس کے انسداد کے اقدامات کے بغیر ہلاکتیں چار لاکھ تک ہو سکتی ہیں، ساڑھے 8 لاکھ افراد کو وینٹی لیٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 1,072