جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کے تعداد 1300سے تجاوز کر گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کے تعداد 1300سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی۔نجی ٹی وی جیوکی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 133 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے خیبرپختونخوا میں53 پنجاب میں 43 سندھ میں 19 گلگت بلتستان میں 16 اور اسلام… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کے تعداد 1300سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض صحتیاب ہوگئے ملک میں ایک ہی دن میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 6ہوگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض صحتیاب ہوگئے ملک میں ایک ہی دن میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 6ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سےمتاثر ہ دو مزید مریض صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان ترجمان نےکہا ہے کہ کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں زیر علاج رہنے کے بعد دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آئی جس کے بعد… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض صحتیاب ہوگئے ملک میں ایک ہی دن میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 6ہوگئی

کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ سکردو میں کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا ہے ، ذین علی اور مظاہر کی کچھ دن پہلے مثبت رپورٹ آئی تھی۔ ترجمان کے مطابق جمعہ کو دونوں مریض ذین علی اور مظاہر حسین صحت یاب ہوگئے ہیں جن کی کورونا… Continue 23reading کرونا کے صحت یاب ہونیوالے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا

کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ، معروف لیبارٹری کو سیل کر دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ، معروف لیبارٹری کو سیل کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں کورونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے کے شبے میں شہر کی معروف لیبارٹری کو سیل کردیا گیا، محکمہ صحت حکام کے مطابق جمعرات کو سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فہیم خان کی ہدایت پر وزیر اعلی سپیشل کمیٹی برائے صحت کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم کٹکیزئی کی… Continue 23reading کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ، معروف لیبارٹری کو سیل کر دیا گیا

چند گھنٹوں میں درجنوں نئے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

datetime 26  مارچ‬‮  2020

چند گھنٹوں میں درجنوں نئے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1123 ہوگئی،نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں 17 مزید کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 340 ہو گئی، سندھ میں 417، بلوچستان میں… Continue 23reading چند گھنٹوں میں درجنوں نئے کیسز رپورٹ، پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

بڑی کامیابی حاصل، دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص اب گھر بیٹھے ، کٹ مارکیٹ میں کب دستیاب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

بڑی کامیابی حاصل، دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص اب گھر بیٹھے ، کٹ مارکیٹ میں کب دستیاب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد /لندن (این این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایسی ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی گئی ہے جو گھر بیٹھے دستیاب ہوگی۔برطانوی میڈیا کے مطابق کووڈ-19 ٹیسٹ کے لیے کٹ تیار کی گئی ہے جسے گھر بیٹھے مہیا کیا جائے گا تاکہ مریض علامات ظاہر ہونے کی… Continue 23reading بڑی کامیابی حاصل، دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص اب گھر بیٹھے ، کٹ مارکیٹ میں کب دستیاب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

کورونا مریضوں کیلئے استعمال ہوئی اشیاءکا کیا کیا جائے؟ وزارت صحت نے اہم ہدایات جار ی کردیں

datetime 26  مارچ‬‮  2020

کورونا مریضوں کیلئے استعمال ہوئی اشیاءکا کیا کیا جائے؟ وزارت صحت نے اہم ہدایات جار ی کردیں

اسلام آباد (این این آئی)منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز نے طبی اداروں، ہسپتالوں، آئسولیشن سینٹرز کو ہدایات کی ہیں کہ کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی اشیا تلف کرنا ضروری ہے۔وزارتِ صحت کی جانب سے ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ کورونا کے مریض پر استعمال ہونے والے طبی آلات کا مکمل اندراج… Continue 23reading کورونا مریضوں کیلئے استعمال ہوئی اشیاءکا کیا کیا جائے؟ وزارت صحت نے اہم ہدایات جار ی کردیں

اگر پانی ٹھنڈا ہو کم سے کم30 ، گرم ہوتو کتنے سیکنڈز ہاتھ دھونے چاہئیں؟عالمی ماہرین کے کرونا وائرس کے پیش نظر مفید مشورے

datetime 26  مارچ‬‮  2020

اگر پانی ٹھنڈا ہو کم سے کم30 ، گرم ہوتو کتنے سیکنڈز ہاتھ دھونے چاہئیں؟عالمی ماہرین کے کرونا وائرس کے پیش نظر مفید مشورے

لندن(این این آئی) ماہرین صحت نے گرم پانی اور صابن کے ساتھ ہاتھ منہ دھونے کی تجویز پیش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے ایک گفتگو میں کہاکہ اگر پانی گرم ہو کم سے کم 20 سکینڈز تک ہاتھ دھوئے جائیں اور اگر پانی ٹھنڈا ہو تو ہاتھ دوھونے کا دورانیہ 30 سکینڈ ہونا چاہیے۔… Continue 23reading اگر پانی ٹھنڈا ہو کم سے کم30 ، گرم ہوتو کتنے سیکنڈز ہاتھ دھونے چاہئیں؟عالمی ماہرین کے کرونا وائرس کے پیش نظر مفید مشورے

لاک ڈائون کے باعث ملک بھرمیں ادویات کی ترسیل بند ،لاکھوں زندگیاں دائو پر لگ گئیں

datetime 26  مارچ‬‮  2020

لاک ڈائون کے باعث ملک بھرمیں ادویات کی ترسیل بند ،لاکھوں زندگیاں دائو پر لگ گئیں

کراچی(این این آئی)لاک ڈائون کے باعث ملک بھرمیں ادویات کی ترسیل بند ہوگئی ہے، جس پرپاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن نے وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو خطوط لکھ دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو لکھے گئے خطوط میں نشاندہی کی ہے کہ… Continue 23reading لاک ڈائون کے باعث ملک بھرمیں ادویات کی ترسیل بند ،لاکھوں زندگیاں دائو پر لگ گئیں