بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

کراچی (این این آئی)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ایک انٹرویومیں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ کورونا وائرس کے مریض ہمارے پاس… Continue 23reading آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، خبر دار کردیا گیا

 گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

 گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا

بہاولنگر (این این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے بین الاضلاعی سفر کیلئے گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا ہے مختلف چھوٹے شہروں کے اڈوں پر ایمبولینس کھڑی ہیں جہاں پر سفر کرنیوالے 4 سے 5 افراد ایمبولینس بک کرواتے ہیں اور اپنی منزل مقصود پر پہنچ جاتے ہیں… Continue 23reading  گاڑیاں بند ہونے پر لوگوں نے ایمبولینس میں سفر کرنا شروع کردیا

انتہائی افسوسناک خبر پاکستان میں کرونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی ، کیسز میں اچانک بڑا اضافہ

datetime 8  اپریل‬‮  2020

انتہائی افسوسناک خبر پاکستان میں کرونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی ، کیسز میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا سے مزید5 اموات، ہلاکتیں 60 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4204 تک جا پہنچے۔ملک میں میں آج اب تک کورونا کے مزید 197 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جب کہ 5 ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں۔ آج اب تک سندھ میں 50 کیسز 2 ہلاکتیں، پنجاب میں 26 کیسز ایک ہلاکت، بلوچستان… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر پاکستان میں کرونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد60ہو گئی ، کیسز میں اچانک بڑا اضافہ

امریکی سائنسدانوں کو بڑی کامیابی حاصل،کرونا وائرس کا کمزور پہلو دریافت،دوران ریسرچ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2020

امریکی سائنسدانوں کو بڑی کامیابی حاصل،کرونا وائرس کا کمزور پہلو دریافت،دوران ریسرچ حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کا کمزور پہلودریافت کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسکریپس ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وائرس کے ایک مخصوص حصے کو ویکسین سے ہدف بنایا جاسکتا ہے۔ درحقیقت انہوں نے ایک انسانی اینٹی باڈی کو نئے کورونا وائرس پر آزمایا،… Continue 23reading امریکی سائنسدانوں کو بڑی کامیابی حاصل،کرونا وائرس کا کمزور پہلو دریافت،دوران ریسرچ حیرت انگیز انکشافات

کرونا وائرس کی بڑی تعداد ریکوری کے مراحل میں داخل ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی

datetime 7  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کی بڑی تعداد ریکوری کے مراحل میں داخل ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد ریکوری کی اسٹیج پر ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی شرح ایک… Continue 23reading کرونا وائرس کی بڑی تعداد ریکوری کے مراحل میں داخل ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی

کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں  ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں  ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے

سکھر(این این آئی)سکھرکے قرنطینہ سنٹر میں رکھے گئے کورونا وائرس کے 117 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔کمشنر سکھر کے مطابق تفتان بارڈر سے سکھر منتقل کیے گئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔کمشنر سکھر کے مطابق مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر117 افراد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا،صحت یاب افراد کو ڈاکٹرز سے… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں  ایک اور بڑی خوشخبری ، کورونا کے 117 مریض صحت یاب ہو گئے

شیخ زید ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاں بحق 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

شیخ زید ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاں بحق 

رحیم یارخان (این این آئی ) رحیم یار خان میں کرونا وائرس میں مبتلا دوسرا مریض بھی  شیخ زید ہسپتال میں جانبحق ہوگیا واضح رہے کہ میڈیسن کمپنی کے منیجر اکرم بھٹی میں پچھلے دنوں کرونا وائرس  ٹسٹ مثبت آنے پر ہسپتال میں زیر علاج  تھا اس سے پہلے شمیم بیگم نامی خاتون بھی جاں… Continue 23reading شیخ زید ہسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاں بحق 

کرونا کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ یہ دوا دی جائے، ڈاکٹروں نے انتہائی مفید مشورہ دے دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

کرونا کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ یہ دوا دی جائے، ڈاکٹروں نے انتہائی مفید مشورہ دے دیا

پیرس (این این آئی)فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا کلوروکوئین تجویز کرنے پر زور دیا ہے جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔پیٹیشن پر2 لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کردئیے ہیں جس… Continue 23reading کرونا کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ یہ دوا دی جائے، ڈاکٹروں نے انتہائی مفید مشورہ دے دیا

کوروناوائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن ، فیس ماسک پرکتنے دن تک موجود رہ سکتا ہے، نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2020

کوروناوائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن ، فیس ماسک پرکتنے دن تک موجود رہ سکتا ہے، نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

نیویارک (این این آئی)کورونا وائرس پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہلک وائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن جب کہ فیس ماسک پر ایک ہفتے تک موجود رہ سکتا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہانگ کانگ میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا… Continue 23reading کوروناوائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن ، فیس ماسک پرکتنے دن تک موجود رہ سکتا ہے، نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 1,065