منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا سے بچنے کیلئے امریکی عوام جسم پر کیا چیز لگانا شروع ہو گئے

datetime 9  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کی جانب سے بار بار صابن سے ہاتھ دھونے، سماجی دوری اختیار کرنے اور سینیٹائزر کا استعمال کرنے کی ہدایت دی جارہی ہے تاہم امریکی عوام کی جانب سے جراثیم کش محلول اور بلیچ کا بے حد غلط استعمال کیا جارہا اور اس حوالے سے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ایک سروے بھی کیا ہے۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے حالیہ سروے میں بتایا گیا ہے امریکی عوام کی جانب سے بلیچ اور جراثیم کش کے

غلط استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سروے میں بتایا گیا ہے کہ 39 فیصد افراد نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جراثیم کش ادویات اور بلیچ کا اپنے جسم پر اسپرے کیا۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے سروے میں کہا گیا کہ 19 فیصد لوگ بلیچ کے محلول سے سبزیاں اور پھل دھو کر استعمال کر رہے ہیں۔سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ جراثیم کش اور بلیچ کا غلط استعمال نہ کریں اور اسے بچوں کی پہنچ سے بھی دور رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…