نئے کورونا وائرس کیخلاف تجرباتی دوا کے مثبت اثرات، دوا کچھ مریضوں کودی گئی تو انکی حالت کیسی ہوگئی؟دیکھ کرامریکی سائنس دان بھی ششدر
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سائنس دانوں نے نئے کورونا وائرس کے خلاف ایک ممکنہ پیش رفت کی نوید سنا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کے خلاف ایک اینٹی وائرل دوا کا مؤثر ردعمل نوٹ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دوا کچھ مریضوں کو تجرباتی بنیادوں پر دی گئی تھی، جس… Continue 23reading نئے کورونا وائرس کیخلاف تجرباتی دوا کے مثبت اثرات، دوا کچھ مریضوں کودی گئی تو انکی حالت کیسی ہوگئی؟دیکھ کرامریکی سائنس دان بھی ششدر