جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی کی اہلیہ کو ڈینگی ہو گیا 

datetime 29  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی بیوی کو میو ہسپتال میں ڈینگی ہوگیا۔مظفر علی شیخ پی پی 70 حافظ آباد سے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔مظفر علی شیخ اور انکی بیوی کو دس روز قبل کورونا وائرس ہوگیا تھا۔دونوں میاں بیوی پچھلے دس روز سے میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔مظفر علی شیخ

اور انکی بیوی نے ہسپتال انتظامیہ کو متعدد بار کمرے میں مچھروں کی موجودگی کی شکایت کی تھی مگر ہسپتال انتظامیہ نے شکایت کے باوجود انکے کمرے میں سپرے نہیں کیا۔ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے مظفر علی شیخ  کی بیوی کو کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی کا مرض بھی لاحق ہوگیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مظفر علی شیخ کی بیوی کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…